☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14842
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14842
حدیث نمبر: 14842 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، وَهُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي " رَجُلٍ أَهَلَّ بِالْحَجِّ فِي غَيْرِ أَشْهُرِ الْحَجِّ , قَالَ شَرِيكٌ: يَمْضِي" , وَقَالَ هُشَيْمٌ: يَلْزَمُهُ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ ایک شخص اشھر حج کے علاوہ احرام باندھ کر آیا تو حضرت شریک نے فرمایا کہ وہ جاری رکھے گا اور حضرت ھشیم نے فرمایا یہ اس پر لازم ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15248]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15248، ترقيم محمد عوامة 14842)
پچھلی حدیث → (14841) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14843)