حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي رَوَّادٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " قَدِمَ رَجُلٌ مُهِلًّا بِالْحَجِّ فِي غَيْرِ أَشْهُرِ الْحَجِّ , فَأَمَرَهُ عَطَاءٌ أَنْ يَجْعَلَهَا عُمْرَةً"
Translation: اردو ترجمہ
ایک شخص اشھر حج کے علاوہ حج کے لیے احرام باندھ کر آیا تو حضرت عطاء نے اس کو فرمایا کہ اس کو عمرہ بنا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15247]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15247، ترقيم محمد عوامة 14841)