☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات حج کے مہینے کے علاوہ حج کے لیے احرام باندھنے کو ناپسند کرتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات حج کے مہینے کے علاوہ حج کے لیے احرام باندھنے کو ناپسند کرتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 14837 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " مِنَ السُّنَّةِ أَنْ لَا يُهِلَّ بِالْحَجِّ إلَّا فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سنت طریقہ یہ ہے کہ حج کے لیے احرام اشھر حج ہی میں باندھا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15243]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15243، ترقيم محمد عوامة 14837)
حدیث نمبر: 14838 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " لَا يُحْرِمْ بِالْحَجِّ إلَّا فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر ارشاد فرماتے ہیں کہ حج کے لیے احرام حج کے مہینوں میں ہی باندھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15244]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15244، ترقيم محمد عوامة 14838)
حدیث نمبر: 14839 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، قَالُوا: " لَا يُحْرِمْ بِالْحَجِّ إلَّا فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد بھی یہی فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15245]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15245، ترقيم محمد عوامة 14839)
حدیث نمبر: 14840 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ خُصَيْفٍ، قَالَ:" قَدِمَ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ خُرَاسَانَ قَدْ أَحْرَمَ بِالْحَجِّ فِي غَيْرِ أَشْهُرِ الْحَجِّ , فَقَالَ لَهُ عَطَاءٌ: اجْعَلْهَا عُمْرَةً , فَإِنَّهُ لَيْسَ لَكَ حَجٌّ , فَإِنَّ اللَّهَ يَقُولُ: الْحَجُّ أَشْهُرٌ مَعْلُومَاتٌ فَمَنْ فَرَضَ فِيهِنَّ الْحَجَّ سورة البقرة آية 197"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خصیف سے مروی ہے کہ خراسان کا ایک شخص اشھر حج کے علاوہ حج کے لیے احرام باندھ کر آیا، حضرت عطاء نے اس سے فرمایا اس کو عمرہ میں تبدیل کر دے تیرا حج نہیں ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: { اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ فَمَنْ فَرَضَ فِیْھِنَّ الْحَجَّ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15246]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15246، ترقيم محمد عوامة 14840)
حدیث نمبر: 14841 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي رَوَّادٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " قَدِمَ رَجُلٌ مُهِلًّا بِالْحَجِّ فِي غَيْرِ أَشْهُرِ الْحَجِّ , فَأَمَرَهُ عَطَاءٌ أَنْ يَجْعَلَهَا عُمْرَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک شخص اشھر حج کے علاوہ حج کے لیے احرام باندھ کر آیا تو حضرت عطاء نے اس کو فرمایا کہ اس کو عمرہ بنا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15247]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15247، ترقيم محمد عوامة 14841)
حدیث نمبر: 14842 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، وَهُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي " رَجُلٍ أَهَلَّ بِالْحَجِّ فِي غَيْرِ أَشْهُرِ الْحَجِّ , قَالَ شَرِيكٌ: يَمْضِي" , وَقَالَ هُشَيْمٌ: يَلْزَمُهُ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ ایک شخص اشھر حج کے علاوہ احرام باندھ کر آیا تو حضرت شریک نے فرمایا کہ وہ جاری رکھے گا اور حضرت ھشیم نے فرمایا یہ اس پر لازم ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15248]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15248، ترقيم محمد عوامة 14842)
حدیث نمبر: 14843 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ يَزِيدَ الدَّالَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" يَحِلُّ أَوْ يُهِلُّ بِعُمْرَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ وہ حلال ہوگا عمرہ کے ساتھ یا وہ احرام باندھے گا عمرہ کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15249]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15249، ترقيم محمد عوامة 14843)
حدیث نمبر: 14844 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: " كَانَ ابْنُ أَبِي نُعْمٍ يُهِلُّ بِالْحَجِّ فِي غَيْرِ أَشْهُرِ الْحَجِّ , فَقَالَ عَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ: لَوْ أَدْرَكَ هَذَا أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ لَرَجَمُوهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابو نعیم نے اشھر حج کے علاوہ حج کے لیے احرام باندھا، حضرت عمرو بن میمون نے فرمایا کہ اگر صحابہ کرام اس کو پالیتے تو اس کو رجم کردیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15250]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15250، ترقيم محمد عوامة 14844)
حدیث نمبر: 14845 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، أَنّ " أَبَا الْحَكَمِ الْبَجَلِيَّ كَانَ يُهِلُّ بِالْحَجِّ فِي غَيْرِ أَشْهُرِ الْحَجِّ، قَالَ: فَلَقِيَهُ عِكْرِمَةُ , فَقَالَ: أَنْتَ رَجُلُ سُوءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے کہ ابو الحکم البجلی نے اشھر حج کے علاوہ حج کے لیے احرام باندھا، ان سے حضرت عکرمہ کی ملاقات ہوئی تو آپ نے فرمایا کہ تو برا آدمی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15251]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15251، ترقيم محمد عوامة 14845)