حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ خُصَيْفٍ، قَالَ:" قَدِمَ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ خُرَاسَانَ قَدْ أَحْرَمَ بِالْحَجِّ فِي غَيْرِ أَشْهُرِ الْحَجِّ , فَقَالَ لَهُ عَطَاءٌ: اجْعَلْهَا عُمْرَةً , فَإِنَّهُ لَيْسَ لَكَ حَجٌّ , فَإِنَّ اللَّهَ يَقُولُ: الْحَجُّ أَشْهُرٌ مَعْلُومَاتٌ فَمَنْ فَرَضَ فِيهِنَّ الْحَجَّ سورة البقرة آية 197"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خصیف سے مروی ہے کہ خراسان کا ایک شخص اشھر حج کے علاوہ حج کے لیے احرام باندھ کر آیا، حضرت عطاء نے اس سے فرمایا اس کو عمرہ میں تبدیل کر دے تیرا حج نہیں ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: { اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ فَمَنْ فَرَضَ فِیْھِنَّ الْحَجَّ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15246]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15246، ترقيم محمد عوامة 14840)