☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14703
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14703
حدیث نمبر: 14703 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، وَعَطَاءٍ، قَالَا: " لَا بَأْسَ أَنْ يَحْمِلَ الْمُحْرِمُ امْرَأَتَهُ مَا لَمْ يَلْزَقْ جِلْدُهُ جِلْدَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں ہے کہ محرم اپنی بیوی کو اٹھائے جب تک کہ وہ اپنی جلد کو اس کی جلد کے ساتھ نہ ملائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15095]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15095، ترقيم محمد عوامة 14703)
پچھلی حدیث → (14702) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14704)