☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم شخص اگر اپنی اہلیہ کو اٹھا لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم شخص اگر اپنی اہلیہ کو اٹھا لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 14697 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " إِنِ اسْتَطَعْتَ، أَلَّا تَدْنُوَ مِنَ امْرَأَتِكَ وَأَنْتَ حَرَامٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر تیرے میں اتنی طاقت ہے کہ تو حالت احرام میں اس کے قریب نہیں جائے گا تو پھر (اس کو اٹھانے میں کوئی حرج نہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15089]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15089، ترقيم محمد عوامة 14697)
حدیث نمبر: 14698 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّهُ" كَانَ يَأْمُرُ بِاعْتِزَالِهَا جِدًّا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس اس سے بہت زیادہ الگ اور دور رہنے کا حکم فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15090]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15090، ترقيم محمد عوامة 14698)
حدیث نمبر: 14699 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي مَرْزُوقٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَنْهُ نَافِعًا؟ فَقَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حبیب بن ابو مرزوق سے حضرت نافع نے دریافت فرمایا: آپ نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15091]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15091، ترقيم محمد عوامة 14699)
حدیث نمبر: 14700 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، فِي " الرَّجُلِ يَحْمِلُ امْرَأَتَهُ وَهُوَ مُحْرِمٌ , فَقَالَ: احْمِلْهَا وَاتَّقِ اللَّهَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو حالت احرام میں اپنی بیوی کو اٹھائے، فرماتے ہیں کہ اس کو اٹھا مگر اللہ سے ڈر (کوئی غلط حرکت مت کرنا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15092]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15092، ترقيم محمد عوامة 14700)
حدیث نمبر: 14701 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ بِنَحْوِهِ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15093]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15093، ترقيم محمد عوامة 14701)
حدیث نمبر: 14702 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ وَعَطَاءٍ، قَالَا:" لَا بَأْسَ أَنْ يَحْمِلَهَا , مَا لَمْ يَكُنْ مُلَامَسَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کو اٹھانے میں کوئی حرج نہیں ہے جب تک کہ تو اس کو نہ چھوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15094]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15094، ترقيم محمد عوامة 14702)
حدیث نمبر: 14703 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، وَعَطَاءٍ، قَالَا: " لَا بَأْسَ أَنْ يَحْمِلَ الْمُحْرِمُ امْرَأَتَهُ مَا لَمْ يَلْزَقْ جِلْدُهُ جِلْدَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں ہے کہ محرم اپنی بیوی کو اٹھائے جب تک کہ وہ اپنی جلد کو اس کی جلد کے ساتھ نہ ملائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15095]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15095، ترقيم محمد عوامة 14703)