حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، وَعَطَاءٍ، قَالَا: " لَا بَأْسَ أَنْ يَحْمِلَ الْمُحْرِمُ امْرَأَتَهُ مَا لَمْ يَلْزَقْ جِلْدُهُ جِلْدَهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عامر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں ہے کہ محرم اپنی بیوی کو اٹھائے جب تک کہ وہ اپنی جلد کو اس کی جلد کے ساتھ نہ ملائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15095]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15095، ترقيم محمد عوامة 14703)