ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: سَأَلَ مَرْوَانُ بْنُ الْحَكَمِ ابْنَ عَبَّاسٍ وَنَحْنُ بِوَادِي الْأَزْرَقِ , فَقَالَ: " الصَّيْدُ يَصِيدُهُ الْمُحْرِمُ لَا يَجِدُ لَهُ نِدًّا مِنَ النَّعَمِ؟ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: ثَمَنُهُ يُهْدَى إلَى مَكَّةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مروان بن حکم نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا اور ہم لوگ اس وقت وادی الازرق میں تھے، کہ محرم اگر شکار کرے اور اس کی مثل کوئی جانور نہ پائے؟ آپ نے فرمایا کہ اس کی قیمت مکہ مکرمہ بھیج دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15096]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15096، ترقيم محمد عوامة 14704)