☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم شخص شکار کر لے اور اس کی مثل کوئی جانور نہ پائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم شخص شکار کر لے اور اس کی مثل کوئی جانور نہ پائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 14704 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: سَأَلَ مَرْوَانُ بْنُ الْحَكَمِ ابْنَ عَبَّاسٍ وَنَحْنُ بِوَادِي الْأَزْرَقِ , فَقَالَ: " الصَّيْدُ يَصِيدُهُ الْمُحْرِمُ لَا يَجِدُ لَهُ نِدًّا مِنَ النَّعَمِ؟ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: ثَمَنُهُ يُهْدَى إلَى مَكَّةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مروان بن حکم نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا اور ہم لوگ اس وقت وادی الازرق میں تھے، کہ محرم اگر شکار کرے اور اس کی مثل کوئی جانور نہ پائے؟ آپ نے فرمایا کہ اس کی قیمت مکہ مکرمہ بھیج دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15096]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15096، ترقيم محمد عوامة 14704)
حدیث نمبر: 14705 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا أَصَابَ الْمُحْرِمُ مِنَ الصَّيْدِ مَا لَمْ يَكُنْ فِيهِ هَدْيٌ تَصَدَّقَ بِثَمَنِهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر محرم کوئی ایسا جانور شکار کرے جس کی قیمت ھدی تک نہ پہنچے تو وہ اس کی قیمت صدقہ کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15097]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15097، ترقيم محمد عوامة 14705)
حدیث نمبر: 14706 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ:" مَا لَمْ يَبْلُغْ هَدْيًا فَطَعَامٌ يَطْعَمُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ ھدی تک اس کی قیمت نہ پہنچے تو مسکین کو کھانا کھلا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15098]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15098، ترقيم محمد عوامة 14706)