☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14702
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14702
حدیث نمبر: 14702 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ وَعَطَاءٍ، قَالَا:" لَا بَأْسَ أَنْ يَحْمِلَهَا , مَا لَمْ يَكُنْ مُلَامَسَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کو اٹھانے میں کوئی حرج نہیں ہے جب تک کہ تو اس کو نہ چھوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15094]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15094، ترقيم محمد عوامة 14702)
پچھلی حدیث → (14701) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14703)