☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14673
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14673
حدیث نمبر: 14673 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ " يُهَرْوِلُ فِي الطَّوَافِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو لپک لپک کر (کچھ تیز) طواف کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15064]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15064، ترقيم محمد عوامة 14673)
پچھلی حدیث → (14672) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14674)