☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14598
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14598
حدیث نمبر: 14598 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، ومُحَمَّدٍ، قَالَا:" مِنَ السُّنَّةِ أَنْ تُجْمِعَ بَيْنَهُمَا بِعَرَفَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن حضرت محمد فرماتے ہیں کہ سنت میں سے یہ بات ہے کہ ظہر وعصر کی نمازوں کو عرفہ میں اکٹھا ہی ادا کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14986]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14986، ترقيم محمد عوامة 14598)
پچھلی حدیث → (14597) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14599)