☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14597
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14597
حدیث نمبر: 14597 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، وَيَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ ، قَالَ: " مِنْ سُنَّةِ الْحَجِّ إذَا فَرَغَ مِنْ خُطْبَتِهِ نزل فَصَلَّى الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ جَمِيعًا , ثُمَّ يَقِفُ بِعَرَفَةَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن زبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ حج کی سنتوں میں سے ہے کہ جب خطبہ سے فارغ ہو تو اترے اور ظہر اور عصر کی نماز اکٹھی پڑھائے پھر عرفہ میں وقوف کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14985]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14985، ترقيم محمد عوامة 14597)
پچھلی حدیث → (14596) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14598)