حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " صَلَّى الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ بِعَرَفَاتٍ , ثُمَّ صَلَّى الْعَصْرَ يَعْنِي: بِعَرَفَةَ وَلَمْ يُسَبِّحْ بَيْنَهُمَا شَيْئًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرفات میں نماز ظہر ادافرمائی، پھر نماز عصر ادا فرمائی اور ان کے درمیان کوئی نفلی نماز نہ پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14982]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14982، ترقيم محمد عوامة 14594)