☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14594
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14594
حدیث نمبر: 14594 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " صَلَّى الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ بِعَرَفَاتٍ , ثُمَّ صَلَّى الْعَصْرَ يَعْنِي: بِعَرَفَةَ وَلَمْ يُسَبِّحْ بَيْنَهُمَا شَيْئًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرفات میں نماز ظہر ادافرمائی، پھر نماز عصر ادا فرمائی اور ان کے درمیان کوئی نفلی نماز نہ پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14982]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14982، ترقيم محمد عوامة 14594)
پچھلی حدیث → (14593) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14595)