حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ أَفْلَحَ، قَالَ: " زُرْتُ مَعَ الْقَاسِمِ الْبَيْتَ فِي آخِرِ السَّحَرِ فَطُفْنَا طَوَافًا وَاحِدًا لَمَّا أَصْبَحْنَا , ثُمَّ رَجَعْنَا إلَى مِنًى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کے ساتھ رات کے آخری حصہ میں بیت اللہ کی زیارت کی، پھر صبح کے وقت ہم نے ایک طواف کیا اور ہم منیٰ آگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14981]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14981، ترقيم محمد عوامة 14593)