☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ طواف یوم النحر میں کیا جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ طواف یوم النحر میں کیا جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 14587 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ " إذَا أَتَى الْبَيْتَ يَوْمَ النَّحْرِ، طَافَ طَوَافًا وَاحِدًا، ثُمَّ أَتَى مَنْزِلَهُ فَقَالَ , ثُمَّ أَتَى مِنًى وَلَمْ يَعُدْ إلَى الْبَيْتِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما یوم النحر میں آ کر طواف کرتے پھر اپنے گھر تشریف لے آتے، پھر وہاں سے منیٰ تشریف لے جاتے دوبارہ بیت اللہ کے طواف کے لیے تشریف نہ لے جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14975]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14975، ترقيم محمد عوامة 14587)
حدیث نمبر: 14588 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " لَمْ يَزِدْ يَوْمَ الزِّيَارَةِ عَلَى طَوَافٍ وَاحِدٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب زیارت کے لیے آتے تو ایک سے زیادہ طواف نہ فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14976]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14976، ترقيم محمد عوامة 14588)
حدیث نمبر: 14589 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ أَنْ يَطُوفُوا يَوْمَ النَّحْرِ ثَلَاثَةَ أَسَابِيعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ وہ یوم النحر میں تین بار (سات چکر) طواف کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14977]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14977، ترقيم محمد عوامة 14589)
حدیث نمبر: 14590 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، قَالَ: " طُفْتُ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ يَوْمَ النَّحْرِ طَوَافًا وَاحِدًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الکریم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ یوم النحر میں ایک ہی طواف کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14978]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14978، ترقيم محمد عوامة 14590)
حدیث نمبر: 14591 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ الْحَسَنِ " فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ النَّحْرِ زُرْنَا الْبَيْتَ , فَطُفْنَا بِالْبَيْتِ طَوَافًا وَاحِدًا , وَسَعَيْنَا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ , ثُمَّ رَجَعْنَا إلَى مِنًى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ میں حضرت حسن کے ساتھ حج کے لیے نکلا، پھر قربانی کا دن آیا تو ہم بیت اللہ تشریف لائے اور ایک طواف کیا، پھر صفا ومروہ کی سعی کی اور منیٰ آگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14979]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14979، ترقيم محمد عوامة 14591)
حدیث نمبر: 14592 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، أَنَّهُ " كَانَ يَطُوفُ طَوَافًا وَاحِدًا يَوْمَ الزِّيَارَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن الاسود زیارت والے دن ایک ہی طواف فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14980]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14980، ترقيم محمد عوامة 14592)
حدیث نمبر: 14593 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ أَفْلَحَ، قَالَ: " زُرْتُ مَعَ الْقَاسِمِ الْبَيْتَ فِي آخِرِ السَّحَرِ فَطُفْنَا طَوَافًا وَاحِدًا لَمَّا أَصْبَحْنَا , ثُمَّ رَجَعْنَا إلَى مِنًى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کے ساتھ رات کے آخری حصہ میں بیت اللہ کی زیارت کی، پھر صبح کے وقت ہم نے ایک طواف کیا اور ہم منیٰ آگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14981]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14981، ترقيم محمد عوامة 14593)