حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ الْحَسَنِ " فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ النَّحْرِ زُرْنَا الْبَيْتَ , فَطُفْنَا بِالْبَيْتِ طَوَافًا وَاحِدًا , وَسَعَيْنَا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ , ثُمَّ رَجَعْنَا إلَى مِنًى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ میں حضرت حسن کے ساتھ حج کے لیے نکلا، پھر قربانی کا دن آیا تو ہم بیت اللہ تشریف لائے اور ایک طواف کیا، پھر صفا ومروہ کی سعی کی اور منیٰ آگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14979]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14979، ترقيم محمد عوامة 14591)