☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14483
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14483
حدیث نمبر: 14483 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ زُبَيْدٍ، قَالَ: " مَا كُنَّا نُعَرِّفُ إلَّا فِي مَسَاجِدِنَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبید فرماتے ہیں کہ ہم لوگ صرف اپنی مسجدوں میں ہی یوم عرفہ میں ذکر و اذکار کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14859]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14859، ترقيم محمد عوامة 14483)
پچھلی حدیث → (14482) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14484)