حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ الْأَزْرَقِ، عَنْ أَبِي عُمَرَ، عَنِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ، قَالَ: " إنَّمَا الْمُعَرَّفُ بِمَكَّةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن الحنفیہ فرماتے ہیں کہ یوم عرفہ میں ذکرو اذکار صرف مکہ مکرمہ میں ہی کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14860]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14860، ترقيم محمد عوامة 14484)