حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ زُبَيْدٍ، قَالَ: " مَا كُنَّا نُعَرِّفُ إلَّا فِي مَسَاجِدِنَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زبید فرماتے ہیں کہ ہم لوگ صرف اپنی مسجدوں میں ہی یوم عرفہ میں ذکر و اذکار کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14859]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14859، ترقيم محمد عوامة 14483)