☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14448
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14448
حدیث نمبر: 14448 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ تُغَطِّيَ وَجْهَكَ وَأَنْتَ مُحْرِمٌ , وَأَنْفَكَ وَأَنْتَ مُحْرِمٌ إلَى جَبِينِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ حالت احرام میں تم اپنا چہرہ ڈھانپ لو اس میں کوئی حرج نہیں، اور اپنے ناک سے لے کر پیشانی تک بھی حالت احرام میں ڈھانپ سکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14823]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14823، ترقيم محمد عوامة 14448)
پچھلی حدیث → (14447) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14449)