حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي " رَجُلٍ دَخَلَ مَكَّةَ لَا حَاجًّا وَلَا مُعْتَمِرًا , وَهُوَ يَخَافُ إنْ خَرَجَ إلَى الْوَقْتِ أَنْ يَفُوتَهُ؟ قَالَ: يُهِلُّ مِنْ مَكَانِهِ , وَلَمْ يَذْكُرْ دَمًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو مکہ مکرمہ میں نہ حج اور نہ عمرہ کرنے کے لیے داخل ہو اور اس کو ڈر ہو کہ اگر وہ میقات کی طرف نکلا تو اس سے یہ فوت ہوجائے گا، تو وہ اسی جگہ سے احرام باندھ لے اور اس کے لیے دم کا ذکر نہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14763]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14763، ترقيم محمد عوامة 14390)