☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14332
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14332
حدیث نمبر: 14332 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ فُضَيْلٍ، عَنْ عَطِيَّةَ، قَالَ: " بَكَّةُ مَوْضِعُ الْبَيْتِ وَمَا حَوْلَهُ مَكَّةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطیہ فرماتے ہیں کہ خانہ کعبہ کی جگہ بکہ ہے اور جو اس کے ارد گرد ہے وہ مکہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14699]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14699، ترقيم محمد عوامة 14332)
پچھلی حدیث → (14331) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14333)