☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في بكة ما هي؟ ومكة ما هي؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في بكة ما هي؟ ومكة ما هي؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 8
Hadith No.: 14325 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ، قَالَ: " مَوْضِعُ الْبَيْتِ مَكَّةُ وَمَا سِوَى ذَلِكَ مَكَّةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مالک فرماتے ہیں کہ بیت اللہ کی جگہ بکہ ہے اور جو جگہ اس کے علاوہ ہے وہ مکہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14691]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14691، ترقيم محمد عوامة 14325)
Hadith No.: 14326 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ، يَقُولُ: " بَكَّةُ مَا حَوْلَ الْبَيْتِ , وَمَكَّةُ مَا وَرَاءَ ذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ خانہ کعبہ کے اردگردوالی جگہ بکہ ہے اور جو اس سے ہٹ کر ہے وہ مکہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14692]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14692، ترقيم محمد عوامة 14326)
Hadith No.: 14327 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ ، أَبِيهِ ، ابْنِ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ ، قَالَ: " إنَّمَا سُمِّيَتْ بَكَّةَ , لِأَنَّ النَّاسَ يُجِيؤُونَها مِنْ كُلِّ جَانِبٍ حُجَّاجًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن زبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ اس کا نام بکہ اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ لوگ یہاں حج کرنے کے لیے آتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14693]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14693، ترقيم محمد عوامة 14327)
Hadith No.: 14328 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ وَسُئِلَ " لِمَ سُمِّيَتْ بَكَّةَ؟ قَالَ: لِأَنَّهُمْ يَتَبَاكَوْنَ فِيهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا کہ اس کا نام بکہ کیوں رکھا گیا ہے؟ آپ نے فرمایا کیونکہ لوگ یہاں پر ہجوم کرتے ہیں اور رش کی وجہ سے ایک دوسرے کو دھکے لگتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14694]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14694، ترقيم محمد عوامة 14328)
Hadith No.: 14329 Musannaf Ibn Abi Shaibah
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن سعید فرماتے ہیں کہ اس کا نام بکہ اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ لوگ یہاں پر ہجوم کرتے ہیں اور رش کی وجہ سے دھکے لگتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14695]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14695، ترقيم محمد عوامة 14329)
Hadith No.: 14330 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عُتْبَةَ بْنِ قَيْسٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" إنَّ مَكَّةَ بَكَتْ بُكَاءً الذَّكَرُ فِيهَا كَالْأُنْثَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ مکہ ہجوم سے بھر دیا گیا ہے، اس نام میں مذکر اور مؤنث دونوں ہی استعمال ہوتے (یعنی یہ نام مذکر بھی اور مونث بھی دونوں طرح سے استعمال کیا سکتا ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14697]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14697، ترقيم محمد عوامة 14330)
Hadith No.: 14331 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إنَّمَا سُمِّيَتْ بَكَّةَ , لِأَنَّ النَّاسَ يَبُكُّ بَعْضُهُمْ بَعْضًا فِيهَا , وَإِنَّهُ يَحِلُّ فِيهَا مَا لَا يَحِلُّ فِي غَيْرِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس کا نام بکہ اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ یہاں لوگ بعض بعض کو دھکیلتے ہیں، اور یہاں پر وہ چیزیں بھی حلال ہیں جو اس کے علاوہ حلال نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14698]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14698، ترقيم محمد عوامة 14331)
Hadith No.: 14332 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ فُضَيْلٍ، عَنْ عَطِيَّةَ، قَالَ: " بَكَّةُ مَوْضِعُ الْبَيْتِ وَمَا حَوْلَهُ مَكَّةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطیہ فرماتے ہیں کہ خانہ کعبہ کی جگہ بکہ ہے اور جو اس کے ارد گرد ہے وہ مکہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14699]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14699، ترقيم محمد عوامة 14332)