ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عُتْبَةَ بْنِ قَيْسٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" إنَّ مَكَّةَ بَكَتْ بُكَاءً الذَّكَرُ فِيهَا كَالْأُنْثَى"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ مکہ ہجوم سے بھر دیا گیا ہے، اس نام میں مذکر اور مؤنث دونوں ہی استعمال ہوتے (یعنی یہ نام مذکر بھی اور مونث بھی دونوں طرح سے استعمال کیا سکتا ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14697]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14697، ترقيم محمد عوامة 14330)