حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ، يَقُولُ: " بَكَّةُ مَا حَوْلَ الْبَيْتِ , وَمَكَّةُ مَا وَرَاءَ ذَلِكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ خانہ کعبہ کے اردگردوالی جگہ بکہ ہے اور جو اس سے ہٹ کر ہے وہ مکہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14692]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14692، ترقيم محمد عوامة 14326)