حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، " أَنّ جَبْرَائِيلَ أَتَى بِإِبْرَاهِيمَ عَرَفَاتٍ , فَقَالَ: عَرَفْتَ؟ قَالَ: نَعَمْ , قَالَ: فَمِنْ ثَمَّ سُمِّيَتْ عَرَفَاتٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ حضرت جبرئیل حضرت ابراہیم کے پاس عرفات میں تشریف لائے اور فرمایا کہ آپ کو معلوم ہوگیا؟ انھوں نے فرمایا ہاں، اسی وجہ سے اس کا نام عرفات پڑگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14700]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14700، ترقيم محمد عوامة 14333)