حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" إنَّمَا سُمِّيَتْ عَرَفَاتٍ , لِأَنَّ جِبْرِيلَ كَانَ يُرِي إبْرَاهِيمَ الْمَنَاسِكَ , فَيَقُولُ: عَرَفْتَ؟ ثُمَّ يُرِيهِ , فَيَقُولُ: عَرَفْتَ؟ فَسُمِّيَتْ عَرَفَاتٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس جگہ کا نام عرفات اس لیے پڑا ہے کہ حضرت جبرئیل حضرت ابراہیم کو مناسک حج سکھاتے اور پھر پوچھتے کہ آپ کو پتہ چل گیا؟ پھر سکھاتے اور فرماتے معلوم ہوگیا؟ اسی وجہ سے اس کا نام عرفات پڑگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14701]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14701، ترقيم محمد عوامة 14334)