☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14283
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14283
حدیث نمبر: 14283 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، هِلَالِ بْنِ خَبَّابٍ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ هِلَالِ بْنِ خَبَّابٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , أَنَّ ضُبَاعَةَ ابْنَةَ الزُّبَيْرِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أُرِيدُ الْحَجَّ، أَفَأَشْتَرِطُ؟ قَالَ: نَعَمْ، اشْتَرِطِي، قَالَتْ: كَيْفَ أَقُولُ؟ قَالَ: قُولِي: " لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ , مَحِلِّي مِنَ الْأَرْضِ حَيْثُ حَبَسْتَنِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ حضرت ضباعہ بنت زبیر بن عبد المطلب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! میں حج کرنے کا ارادہ رکھتی ہوں تو کیا میں اس کے لیے کوئی علامت مقرر کرلوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہاں مقرر کرلو، انھوں نے عرض کیا کہ میں کیا کہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یوں کہہ: لَبَّیْکَ اللَّہُمَّ لَبَّیْکَ اور احرام اس جگہ سے باندھ جہاں سے تجھے روکا گیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14645]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14645، ترقيم محمد عوامة 14283)
پچھلی حدیث → (14282) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14284)