حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وطَاوُسٍ، قَالَا:" إنْ شَاءَ تَمَّ، وَإِنْ شَاءَ رَجَعَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو حج مکمل کرے اور اگر چاہے تو واپس لوٹ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14644]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14644، ترقيم محمد عوامة 14282)