☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14282
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14282
حدیث نمبر: 14282 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وطَاوُسٍ، قَالَا:" إنْ شَاءَ تَمَّ، وَإِنْ شَاءَ رَجَعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو حج مکمل کرے اور اگر چاہے تو واپس لوٹ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14644]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14644، ترقيم محمد عوامة 14282)
پچھلی حدیث → (14281) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14283)