حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي غَنِيَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " إذَا خَرَجَ الرَّجُلُ إلَى مَكَّةَ ثُمَّ بَدَا لَهُ أَنْ يَرْجِعَ رَجَعَ مَا لَمْ يُهِلَّ بِالْحَجِّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص مکہ مکرمہ سے حج کی نیت سے نکلے پھر اس کو واپس لوٹنا پڑجائے تو جب تک اس نے حج کے لیے احرام نہیں باندھا واپس لوٹ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14643]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14643، ترقيم محمد عوامة 14281)