☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14281
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14281
حدیث نمبر: 14281 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي غَنِيَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " إذَا خَرَجَ الرَّجُلُ إلَى مَكَّةَ ثُمَّ بَدَا لَهُ أَنْ يَرْجِعَ رَجَعَ مَا لَمْ يُهِلَّ بِالْحَجِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص مکہ مکرمہ سے حج کی نیت سے نکلے پھر اس کو واپس لوٹنا پڑجائے تو جب تک اس نے حج کے لیے احرام نہیں باندھا واپس لوٹ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14643]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14643، ترقيم محمد عوامة 14281)
پچھلی حدیث → (14280) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14282)