☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بغیر احرام باندھے شخص تلبیہ پڑھ سکتا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← بغیر احرام باندھے شخص تلبیہ پڑھ سکتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 14283 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، هِلَالِ بْنِ خَبَّابٍ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ هِلَالِ بْنِ خَبَّابٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , أَنَّ ضُبَاعَةَ ابْنَةَ الزُّبَيْرِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أُرِيدُ الْحَجَّ، أَفَأَشْتَرِطُ؟ قَالَ: نَعَمْ، اشْتَرِطِي، قَالَتْ: كَيْفَ أَقُولُ؟ قَالَ: قُولِي: " لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ , مَحِلِّي مِنَ الْأَرْضِ حَيْثُ حَبَسْتَنِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ حضرت ضباعہ بنت زبیر بن عبد المطلب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! میں حج کرنے کا ارادہ رکھتی ہوں تو کیا میں اس کے لیے کوئی علامت مقرر کرلوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہاں مقرر کرلو، انھوں نے عرض کیا کہ میں کیا کہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یوں کہہ: لَبَّیْکَ اللَّہُمَّ لَبَّیْکَ اور احرام اس جگہ سے باندھ جہاں سے تجھے روکا گیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14645]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14645، ترقيم محمد عوامة 14283)
حدیث نمبر: 14284 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: كَانَ عَطَاءٌ " يُلَبِّي وَلَيْسَ بِمُحْرِمٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء بغیر احرام باندھے تلبیہ پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14646]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14646، ترقيم محمد عوامة 14284)
حدیث نمبر: 14285 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ: فِي " الرَّجُلِ يُعَلِّمُ الرَّجُلَ التَّلْبِيَةَ وَهُوَ حَلَالٌ؟ قَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص محرم نہیں ہے اور وہ کسی دوسرے کو تلبیہ سکھاتا ہے، آپ نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14647]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14647، ترقيم محمد عوامة 14285)
حدیث نمبر: 14286 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14648]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14648، ترقيم محمد عوامة 14286)
حدیث نمبر: 14287 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" كَانَ أَهْلُونَا يُعَلِّمُونَا ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ہمارے اھل ہمیں اس کی تعلیم دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14649]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14649، ترقيم محمد عوامة 14287)
حدیث نمبر: 14288 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنِ الرَّبِيعِ، عَنِ الْحَسَنِ، وعَطَاءٍ، قَالَا:" كَانَا لَا يَرَيَانِ بِهِ بَأْسًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14650]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14650، ترقيم محمد عوامة 14288)