حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ: فِي " الرَّجُلِ يُعَلِّمُ الرَّجُلَ التَّلْبِيَةَ وَهُوَ حَلَالٌ؟ قَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص محرم نہیں ہے اور وہ کسی دوسرے کو تلبیہ سکھاتا ہے، آپ نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14647]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14647، ترقيم محمد عوامة 14285)