☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14285
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14285
حدیث نمبر: 14285 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ: فِي " الرَّجُلِ يُعَلِّمُ الرَّجُلَ التَّلْبِيَةَ وَهُوَ حَلَالٌ؟ قَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص محرم نہیں ہے اور وہ کسی دوسرے کو تلبیہ سکھاتا ہے، آپ نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14647]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14647، ترقيم محمد عوامة 14285)
پچھلی حدیث → (14284) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14286)