☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14276
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14276
حدیث نمبر: 14276 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَهُ " فَأَحْرَمَ مِنْ ذَاتِ عِرْقٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن عبد الأعلیٰ فرماتے ہیں کہ میں حج کرنے کے لیے حضرت سوید بن غفلہ کے ساتھ نکلا آپ نے ذات عرق سے احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14638]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14638، ترقيم محمد عوامة 14276)
پچھلی حدیث → (14275) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14277)