حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ ثُوَيْرٍ، قَالَ: حَجَجْتُ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ وَمُجَاهِدٍ " فَأَحْرَمْنَا مِنَ الْعَقِيقِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ثویر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر اور حضرت مجاہد کے ساتھ حج کیا دونوں نے مقام عقیق سے حج کے لیے احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14637]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14637، ترقيم محمد عوامة 14275)