☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14141
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14141
حدیث نمبر: 14141 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنِ الْحَارِثِ، وَحَمَّادٍ، قَالَا: فِي " الَّذِي يَعْضُدُ مِنْ شَجَرِ الْحَرَمِ:" عَلَيْهِ قِيمَتُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث اور حضرت حماد حرم کے درخت کاٹنے والے کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس پر اس درخت کی قیمت لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14492]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14492، ترقيم محمد عوامة 14141)
پچھلی حدیث → (14140) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14142)