حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَا: " لَا بَأْسَ بِالْغِنَاءِ وَالْحُدَاءِ وَالشِّعْرِ لِلْمُحْرِمِ , مَا لَمْ يَكُنْ فُحْشًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم کے لیے ایسے گانے، حدی یا اشعار پڑھنے میں کوئی حرج نہیں جس میں فحش اور شرکیہ کلام نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14493]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14493، ترقيم محمد عوامة 14142)