حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي " رَجُلٍ يَقْطَعُ مِنْ شَجَرِ الْحَرَمِ؟ قَالَ: فِي الْقَضِيبِ دِرْهَمٌ , وَفِي الدَّوْحَةِ بَقَرَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو حرم کے درخت (حالت احرام میں) کاٹ لے، فرماتے ہیں کہ لمبی شاخوں والے درخت (گھاس) کے بدلے ایک درھم اور بڑے درخت کے بدلہ میں ایک گائے ذبح کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14491]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14491، ترقيم محمد عوامة 14140)