☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14139
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14139
حدیث نمبر: 14139 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " لَيْسَ عَلَى الْمُسْلِمِينَ جُمُعَةٌ فِي سَفَرِهِمْ وَيَوْمَ نَفْرِهِمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ ارشاد فرماتے ہیں کہ مسلمانوں پر سفر میں اور واپس نکلتے ہوئے (حج سے) جمعہ کی نماز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14490]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14490، ترقيم محمد عوامة 14139)
پچھلی حدیث → (14138) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14140)