☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 13969
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 13969
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى الرَّازِيّ، عَنْ حَنْظَلَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ الْقَاسِمَ يَتَعَوَّذُ فِي دُبُرِ الْكَعْبَةِ وَيَقُولُ: " اللَّهُمَّ إنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ بَأْسِكَ , وَنِقْمَتِكَ , وَسُلْطَانِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حنظلہ فرماتے ہیں کہ میں نے قاسم کو دیکھا آپ کعبہ کی پشت کی جانب میں شیطان کی پناہ مانگ رہے ہیں اور یوں دعا کر رہے ہیں ”یا اللہ میں تجھ سے تیرے عذاب، سزا اور تیری حجت سے پناہ مانگتا ہوں۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14312]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14312، ترقيم محمد عوامة 13969)
← Previous Hadith (13968) Back to Bab Next Hadith → (13970)