حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ ثَابِتِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: رَأَيْتُ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرٍ " يَلْتَزِمُ مَا بَيْنَ الْحَجَرِ وَالْبَابِ وَخَلْفَ الْكَعْبَةِ , كُلٌّ قَدْ رَأَيْتُهُ يَفْعَلُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ثابت بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع بن جبیرکو دیکھا وہ کعبہ کے دروازے اور حجر اسود کے درمیان اور اس کے پیچھے چمٹے ہوئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14313]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14313، ترقيم محمد عوامة 13970)