حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ " يَلْتَزِمُ خَلْفَ الْكَعْبَةِ مِمَّا يَلِي الْمَغْرِبَ يُلْصِقُ بِهَا صَدْرَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیداللہ بن عبداللہ کو دیکھا کہ وہ کعبہ کی پچھلی جانب مغرب کی طرف کو ہو کر خانہ کعبہ سے چمٹے ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14314]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14314، ترقيم محمد عوامة 13971)