حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حُسَيْنٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: رَأَيْتُ عَمْرَو بْنَ مَيْمُونٍ " قَدِ الْتَزَمَ الْكَعْبَةَ , وَأَلْصَقَ بَطْنَهُ مِنْ مُؤَخِّرِهَا مِنَ الْجَانِبِ الَّذِي يَلِي الرُّكْنَ الْيَمَانِيَّ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن میمون کو دیکھا کہ آپ رکن یمانی کی جانب سے کعبہ کو چمٹے ہوئے تھے اور پیٹ اس کے ساتھ لگا رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14315]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14315، ترقيم محمد عوامة 13972)