حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَالِحٍ، قَالَ: رَأَيْتُ الْقَاسِمَ " يَلْتَزِمُ خَلْفَ الْكَعْبَةِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن صالح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو خانہ کعبہ کی ایک طرف چمٹے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14311]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14311، ترقيم محمد عوامة 13968)