☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13892
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13892
حدیث نمبر: 13892 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " حَجَجْتُ أَرْبَعِينَ حَجَّةً مَا خَرَجْتُ إلَّا مُتَمَتِّعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں نے چالیس حج ادا کیے ہیں، میں نہیں نکلا حج کر کے مگر متمتع بن کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14230]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14230، ترقيم محمد عوامة 13892)
پچھلی حدیث → (13891) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13893)