حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْلَى، عَنْ أَبِي بِسْطَامٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " لَوْ حَجَجْتُ ثَمَانِينَ حَجَّةً لَجَعَلْتُ مَعَ كُلِّ حَجَّةٍ مُتْعَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اگر میں اسّی حج کروں تو البتہ میں ہر حج کے ساتھ عمرہ بھی کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14229]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14229، ترقيم محمد عوامة 13891)